Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے پیمرا کی جانب سے 24نیوز چینل کے لاٸسنس کو معطل کر نے کی مذمت کراچی۔۔ 04جولائی2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے پیمرا کی جانب سے 24ٹی وی چینل کے لاٸسنس کو معطل کر نے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ ٹی وی چینل 24 پر پابندی آزادی صحافت پر حملہ ہے جو کسی طور قبول نہیں کیا جاسکتا۔،میڈیا ریاست کے چوتھے ستون کی مانند ہے ہمیں اس کو مضبوط کرنا چاہئے- ایم کیو ایم پاکستان صحافتی آزادی کیلئے آواز بلند کرتی رہے گی۔ترجمان ایم کیو ایم پاکستان نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا کہ چینل 24نیوزکے لائسنس کو فوری طورپر بحال کیا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *