Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا کراچی پریس کلب کے صدر منتخب ہونے پر امتیاز خان فاران کو مبارکباد کراچی۔۔۔12,جنوری2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کراچی پریس کلب کے صدر منتخب ہونے پر امتیاز خان فاران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دی ڈیموکریٹک پینل کی کامیابی پر امید کرتے ہیں کہ وہ صحافتی آزادی اور صحافیوں کے مسائل کے حل کے علاوہ آزادی صحافت کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *