Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ڈی ایم سی سینٹرل یوتھ افیئرز، سوشل میڈیا ورکر، اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کی سابقہ رکن شاہینا احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔یکم جنوری2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا ڈی ایم سی سینٹرل یوتھ افیئرز، سوشل میڈیا ورکر، اے پی ایم ایس او سیکٹر بی کی سابقہ رکن شاہینا احمد کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شاہینااحمد کے اہل خانہ سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان آپ کے ساتھ برابر کی شریک ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ شاہینا کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے اور انکے گھر والوں کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطافرمائے (آمین)۔ بعد ازاں شاہینا احمد کی نماز جنازہ میں رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری،ضلع وسطی کے چیئر مین ریحان ہاشمی نے شرکت کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *