Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا پورٹ قاسم یونٹ کے سابق جوائنٹ انچارج ندیم انوار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے پورٹ قاسم یونٹ کے سابق جوائنٹ انچارج ندیم انوار کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں ندیم انوار سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
دریں اثناء ندیم انوار کی والدہ کے نمازہ جنازہ اور تدفین میں ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن زاہد منصوری،مرکزی لیبر ڈویژن کے اراکین،پورٹ قاسم ہونٹ کے زمہ داران ،افسران و کارکنان اور مرحومہ کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے بلند درجات کیلئے دعا کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *