Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا مرکزی لیبر ڈویژن کے رکن ظفر کیفی کے چچا کے انتقال پر اظہار تعزیت کراچی۔۔۔۔21,جنوری2020


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مرکزی لیبر ڈویژن کے رکن ظفر کیفی کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے ظفر کیفی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انھیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *