Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا فیڈرل بی ایریا ٹاون کی الیکشن سیل کی رکن فاطمہ زکی کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ کراچی۔۔۔24,جنوری 2020ء


متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا فیڈرل بی ایریا ٹاون الیکشن کی رکن فاطمہ زکی کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے فاطمہ زکی سمیت مرحوم کے تمام سوگوار خواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *