Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا فیڈرل بی ایریا ٹاون یو سی 33 کے کارکن اقبال ادریس کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت۔ کراچی۔۔۔15جنوری2020ء


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے یو سی 33 فیڈرل بی ایریا ٹاون کے کارکن اقبال ادریس کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے اقبال ادریس سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور اللہ تعالی سے دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے اور تمام سوگواروں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *