Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی و اراکین سندھ اسمبلی کا روز حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کی گئی کراچی۔۔۔16جولائی 2020ء


ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی و اراکین سندھ اسمبلی نے گزشتہ روز حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر حاضری و فاتحہ خوانی کی گئی۔ اس موقع پررکن رابطہ کمیٹی و ڈسٹرکٹ چیئر مین اظہار احمد خان، زاہد منصوری، اراکین سندھ اسمبلی صداقت حسین،علی خورشیدی،باسط صدیقی پنجاب کمیٹی کے جنرل سیکریٹری چوہدری منیر،سینئرنائب صدر آغاجانی شامل تھے۔ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے حضرت داتا گنج بخش کے مزار پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی و دیگر نے کراچی سمیت سندھ کے شہری علاقوں کی ترقی کے لئے اورایم کیو ایم پاکستان کے اسیر و لاپتہ ساتھیوں کی جلد بازیابی،شہدا کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *