Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان شوشل میڈیا کے مر کز ی رکن رافع کے والد کے انتقال پر ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر اچی۔۔۔۔5اکتو بر 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاکستان شوشل میڈیا کے مر کز ی رکن رافع کے والد کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے۔ایک بیان میں مرحوم کے تمام سوگوار ولو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان بر ابر کی شریک ہے۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالی مر حوم کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطاء کر ے اور انکے اہل خانہ کو یہ صدمہ بر داشت کر نے کی ہمت دے (آمین)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *