Go to ...
RSS Feed

ایم کیو ایم پاکستان ایک روایت شکن جما عت ہے جس نے لا ک ڈاؤن کے متا ثرین کی مد د کیلئے 2ما ہ کے عر صے میں جو خد ما ت سر انجام دی ہیں اسکی نظیر نہیں ملتی،سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان رمضان المبا رک کے آخری عشرے میں تحفہ سحری کاآغا ز کر نے جا رہے ہیں،عامر خان بزنس روڈ ٹا ؤن میں تحفہ عید کی تقسیم کے مو قع پر ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کی گفتگو کر اچی۔۔۔14مئی 2020ء


متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان ایک روایت شکن جما عت ہے جس نے لا ک ڈاؤن کے متا ثرین کی مد د کیلئے 2ما ہ کے عر صے میں جو خد ما ت سر انجام دی ہے اس کی نظیر نہیں ملتی۔انہو ں نے یہ با ت برنس روڈ ٹا ؤن میں تحفہ عید متاثرین کی دہلیز پر فراہم کرنے کے مو قع پر گفتگو کر تے ہو ئے کہی۔اس مو قع رکن رابطہ کمیٹی شاہد علی سی او سی کے ذمہ داران و ویگر بھی مو جو د تھے۔سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان نے پہلے متا ثرین لا ک ڈاؤن کو راشن بیگ فر اہم کئے پھر تحفہ افطا ر مہم کی تقسیم پو رے سندھ میں جا ری ہے جس کے تحت 15ہزار سے زائد افطا ر پیک متا ثرین کو فر اہم کئے جارہے ہیں خد مت خلق فا ؤنڈیشن نے حسینی بلڈ بنک محمد ی بلڈ بنک اور انڈس اسپتا ل کے تعاون سے سینکڑوں خون کے عطیا ت تھیلسیما میں مبتلا بچوں کیلئے جمع کئے اور اب رمضان المبا رک کے آخری عشرے میں تحفہ سحری کاآغا ز کر نے جا رہے ہیں اور آج ہم یہا ں اس لئے جمع ہو ئے ہیں کہ متا ثرین لا ک ڈاؤن کی عزت نفس کو مجر وح کئے بغیر تحفہ عید انکی دہلیز پر فر اہم کر نے جا رہے ہیں اس ضمن میں ہمارا مقصد یہ ہے کہ کو ئی بھی گھر انہ عید کی خو شیو ں سے محروم نہ رہ سکے ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان اور خد مت خلق فا ؤنڈیشن کے رضا کا ر خراج تحسین کے مستحق ہیں کہ انہو ں نے ہر مر حلے میں متاثرین لا ک ڈاؤن اور مستحقین کی مد د کی کیو ں کہ ایم کیو ایم پاکستان عوام کی جما عت ہے حا لت خو اہ کچھ بھی ہو ہم عوام کے درمیان رہتے ہیں اور یہی ہم پ عوام کے اعتما د کا جو از ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *