Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا دیوالی کے تہوار کیموقع پر ہندو برادری کودلی مبارکباد کراچی۔۔۔۔13نومبر2020


ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا دیوالی کیتہوار کے موقع پر ہندو برادری کو دلی مبارکباد اپنے ایک تہنیتی پیغام میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جہاں مذہبی تہوار ثقافتی رسم ورواج کا عکاس ہوتے ہیں وہیں ہمیں یہ موقع بھی فراہم کرتے ہیں کہ ہم معاشرے کے پسماندہ طبقے کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں کنوینر ایم کیوایم پاکستان نے ہندوبرادری سے اپیل کی کہ دیوالی کیپرمسرت موقع پر پاکستان کی ترقی خوشحالی اور سلامتی کے لئے بھی دعائیں کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *