Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالدمقبول صدیقی کا معروف عالم دین جامعہ بنوریہ کے سرپرست مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ وافسوس کااظہار کراچی۔۔۔۔۔20جون2020


ایم کیوایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کا معروف عالم دین جامعہ بنوریہ کے سرپرست مفتی نعیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار اپنے ایک تعزیتی بیان میں خالدمقبول صدیقی نے مرحوم کی وفات کو ایک بڑانقصان قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سطح کے عالم صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں کنوینرایم کیوایم پاکستان نے تمام سوگوار لواحقین سے تعزیت کی اللہ تعالی کے حضور دعا کی کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے انکے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *