Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامرخان کا معروف عالم دین مفتی نعیم کی وفات پر گہرے رنج وغم کا اظہار کراچی۔۔۔۔۔20جون2020


ایم کیوایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان کا جامعہ بنوریہ سے تعلق رکھنے والے معروف عالم دین مفتی نعیم کی وفات پر گہرے رنج وغم اظہار کرتے ہوئے اپنے ایک تعزیتی بیان میں مرحوم کی علمی خدمات اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کےلئے انکے کردار کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا عامر خان نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کی اللہ تعالی کے حضور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کےلئے دعا کی اور یہ دعا بھی کی کہ پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *