Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا کراچی میں کارساز روڈ پر کے الیکٹرک کے تاروں کا موٹر سائیکل سواروں پر گرنے کی سخت مذمت کے الیکٹرک کراچی کے شہریوں کی جان و مال کی دشمن بن گئی ہے اور کے الیکٹرک کی ناقص منصوبہ بندی کے سبب بجلی کے تاروں سے عوام کی زندگی کو سخت خطرات لاحق ہوگئے، اراکین سندھ اسمبلی کر اچی۔۔۔08جو لا ئی 2020ء


ایم کیوایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کا کراچی میں کارساز روڈ پر کے الیکٹرک کے تاروں کا موٹر سائیکل سواروں پر گرنے کی سخت مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ کے الیکٹرک کی وجہ سے کارساز روڈ پرمتعدد افراد زخمی اور شہری جاں بحق ہوگیاکے الیکٹرک کراچی کے شہریوں کی جان و مال کی دشمن بن گئی ہے اور کے الیکٹرک کی ناقص منصوبہ بندی کے سبب بجلی کے تاروں سے عوام کی زندگی کو سخت خطرات لاحق ہوگئے کے الیکٹرک کی انتظامیہ کی غنڈہ گردی اور ہٹ دھرمی کی مذمت ہر سطح پر کرچکے ہیں۔اراکین سندھ اسمبلی نے ارباب اقتدار سے مطا لبہ کیا ہے کہ کے الیکٹرک کی عوام دشمن پالیسی پر سوموٹو ایکشن لیا جا ئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *