Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کےکنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کاخورشیدمکرم کی والدہ کےانتقال پر اظہارتعزیت کراچی۔۔۔۔۔17مئی2020


ایم کیوایم پاکستان کے کنوینرڈاکٹرخالدمقبول صدیقی کاانتظامی کمیٹی کے انچارج خورشید مکرم کی والدہ کےانتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار ۔اپنے ایک تعزیتی بیان میں تمام سوگوار لواحقین سےدلی تعزیت کی اللہ تعالی کےحضور دعا کی کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائےآمین۔
دریں اثنا مرحومہ کی نماز جنازہ میں اراکین رابطہ کمیٹی سید امین الحق شکیل احمد ارشاد ظفیر سی اوسی کےانچارج اور ایم کیوایم پاکستان کےکارکنان وذمہ داران نے شرکت کی جبکہ مرحوم کی تدفین میں ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان ودیگرنے شرکت اور مرحومہ کےایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *