Go to ...
RSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا سینئر صحافی کرن خان کے والد،افضل پرویز کی ہمشیرہ،وجیہ ثانی کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس کراچی۔۔۔۔10جون2020ء


ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا 92نیوز کی سینئر صحافی کرن خان اور جیو نیوز کے اینکر وجیہ ثانی کے والدمحترم،اے آر وائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی افضل پرویز کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت اور پسماندگان کو صبرجمیل عطافرمائے آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *