Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

MQM

ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان نے تحریک انصاف کے متنازعہ رہنمافیصل واڈاکی جانب سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکامران ٹیسوری کے خلاف کی گئی ہرزہ سرائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت

ایم کیوایم پاکستان کے ترجمان نے تحریک انصاف کے متنازعہ رہنمافیصل واڈاکی جانب سے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرکامران ٹیسوری کے خلاف کی گئی ہرزہ سرائی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت  تحریک انصاف کے کٹھ پتلی رہنما روز اوّل سے دوسروں کے کاندھوں پر چڑھ کر دیگر سیاسی شخصیات پر کیچڑ اچھالنے کے دھندے

ایم کیوایم پاکستان پنجاب کمیٹی کالاہورمیں تنظیمی اجلاس

ایم کیوایم پاکستان پنجاب کمیٹی کالاہورمیں تنظیمی اجلاس شہدائے حق کی بلندئ درجات کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا گیا رابطہ کمیٹی کو پنجاب کے عہدیداران و کارکنان کی جانب سے گزشتہ روز حیدرآباد میں منعقد ہونے والے عظیم الشان متحدہ یکجہتی جلسہ کی تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کی  کراچی

ہم ہرسال 09 دسمبر’’یومِ شہدا‘‘انتہائی عقیدت واحترام سے مناتے رہے ہیں،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرفاروق ستار

ہم ہرسال 09 دسمبر’’یومِ شہدا‘‘انتہائی عقیدت واحترام سے مناتے رہے ہیں،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرفاروق ستار آج کے دن ہم اس عہد کا اعادہ کرتے ہیں کہ ہم شہداء کے مشن و مقصد پر قائم رہیں گے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کل حیدرآباد کا یکجہتی جلسہ بھی حیدرآباد کے حق پرست

ایم کیوایم پاکستان کے زیراہتمام 09 دسمبریوم شہدائے حق ملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا

ایم کیوایم پاکستان کے زیراہتمام 09 دسمبریوم شہدائے حق ملک بھرمیں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منایاگیا  اندرون سندھ، پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں ایم کیو ایم پاکستان کے دفاتر پر قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد ہوئے اور شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا  قرآن خوانی

حیدرآبادجلسہ کی کامیابی سے ہمارے مخالفین جان لیں نکتہ آغازایساہے تونکتہ عروج کیساہوگا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمد فاروق ستار

حیدرآبادجلسہ کی کامیابی سے ہمارے مخالفین جان لیں نکتہ آغازایساہے تونکتہ عروج کیساہوگا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمد فاروق ستار  جلسہ کی کامیابی نے جو توانائی اور اعتماد دیا ہے وہ تمام سازشوں کو بہا لے گیا ہے ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  2018ء کے انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان کیلئے حیدرآباد جلسہ کی کامیابی ریفرنڈم

ایم کیوایم کانام مٹانے والے حق پرست شہداء کی لازوال قربانیوں کوعوام کے دلوں سے ہرگزنہیں نکال سکتے،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

ایم کیوایم کانام مٹانے والے حق پرست شہداء کی لازوال قربانیوں کوعوام کے دلوں سے ہرگزنہیں نکال سکتے ،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  حق پرست شہداء سے ہمارا گہرا تعلق ہے ، ہمارا تعلق شہداء ، اسیر اور لاپتہ کارکنان سے توڑا نہیں جاسکتا ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  ایم کیوایم پاکستان نے 23دسمبر

کراچی اگرایم کیوایم کاجسم ہے توحیدرآباداس کی جان ہے،محمدعامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان

کراچی اگرایم کیوایم کاجسم ہے توحیدرآباداس کی جان ہے،محمدعامرخان سینئرڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان ایم کیوایم پاکستان اپنے شہداء کونہیں بھولے گی اورنہ ہم ان کی قربانیوں کوکبھی فراموش نہیں کرینگے اکبری گراؤنڈلطیف آباد کاجلسہ بتارہاہے کہ اگلاوزیراعلیٰ ایم کیوایم کاہوگا،کنورنویدجمیل ڈپٹی کنوینرایم کیوایم پاکستان لطیف آبادکاجلسے میں انسانوں کاسمندربتارہا ہے کہ ایم کیوایم متحدہے اورایک

تحریک کانظم وضبط ہی ہماراسرما یہ ہے ہمیں کوئی طاقت اس پرکاربندرہتے ہو ئے نقصان نہیں پیہچاسکتی اورمردم شماری ٹھیک ہوجائے تووزیراعلی ہا ؤس ایم کیوایم پاکستان سے کوئی نہیں چھین سکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

تحریک کانظم وضبط ہی ہماراسرما یہ ہے ہمیں کوئی طاقت اس پرکاربندرہتے ہو ئے نقصان نہیں پیہچاسکتی اورمردم شماری ٹھیک ہوجائے تووزیراعلی ہا ؤس ایم کیوایم پاکستان سے کوئی نہیں چھین سکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  کہ ہم نے آج اپنی روایا ت کو قائم رکھا ہم جلسہ کر تے ہیں تو پھر ایسا

سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستاراوردیگررہنما ؤں کے اسٹیج پرآمدکے اعلان کے بعدشرکاء میں ایک نیاولولہ وجذبہ پیداہوگیا

سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستاراوردیگررہنما ؤں کے اسٹیج پرآمدکے اعلان کے بعدشرکاء میں ایک نیاولولہ وجذبہ پیداہوگیا حید ر آبا د میں یہ پہلی مر تبہ اور ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر محمد فاروق ستار پر 23اگست کے فیصلے پر بھر پو ر اعتما د کا اظہا رکیا حیدرآباد ۔۔۔ 08، دسمبر 2017ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

اکبری گراؤنڈ میں پتنگ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت میلے کاانعقادکیاگیا

اکبری گراؤنڈ میں پتنگ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت میلے کاانعقادکیاگیا کارکنان کے علاوہ عوام نے بھی حصہ لیااورپتنگیں اڑاکرایم کیوایم پاکستان سے یکجہتی کااظہار عامرخان ،کنورنویدجمیل اوردیگراراکین رابطہ کمیٹی نے عوام وکارکنان میں پتنگیں تقسیم کیں اوران کے ہمراہ پتنگ میلے میں حصہ لیا حیدرآباد ۔۔۔ 08، دسمبر 2017ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

Older Posts›› ‹‹Newer Posts