Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

MQM Pakistan

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء رضاہارون کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے پرترجمان ایم کیوایم پاکستان کاتبصرہ

پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء رضاہارون کی جانب سے سینیٹ کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے پرترجمان ایم کیوایم پاکستان کاتبصرہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مینڈیٹ پرلعنت بھیجنے ایسے بانی ایم کیوایم کی میراث قراردینے والی جماعت کس منہ سے کاغذات نامزدگی حاصل کیئے،ترجمان ایم کیوایم پاکستان کراچی:۔۔۔3؍فروری2018ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

سوات کی تحصیل کبل میں آرمی اسپورٹس یونٹ پرخودکش حملے پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کااظہارمذمت

سوات کی تحصیل کبل میںآرمی اسپورٹس یونٹ پرخودکش حملے پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کااظہارمذمت خودکش حملے میں تین جوانوں کے جاں بحق اورمتعددکے زخمی ہونے پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان کااظہار افسوس آرمی اسپورٹس یونٹ پرخودکش حملوں کوبزدلانہ کارروائی ہے،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم پاکستان دہشت گرداس قسم کی بزدلانہ کارروائیاں کرکے پاک افواج کے

پوسٹل لائف انشورنس کے سالانہ انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان کاحمایت یافتہ پینل یونائیٹڈالغازی بھاری اکثریت سے کامیاب

پوسٹل لائف انشورنس کے سالانہ انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان کاحمایت یافتہ پینل یونائیٹڈالغازی بھاری اکثریت سے کامیاب پوسٹل لائف انشورنس کے سالانہ انتخابات میںیونائیٹڈالغازی کی کامیابی پرنومنتخب عہدیداران کوایم کیوایم پاکستان کی مبارکباد  پوسٹل لائف انشورنس میں سی بی اے انتخابات میں کامیاب پینل کے منتخب عہدیداران اورکونسلرزکی صدررعناعبدالحفیظ اوردیگرکی سربراہ میں بہادرآبادآمد نومنتخب

رکن قومی اسمبلی کنورنویدجمیل نے اپنے حلقہ انتخاب میں سندھ حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈزجاری نہ کرنے پرسندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع کروادی

رکن قومی اسمبلی کنورنویدجمیل نے اپنے حلقہ انتخاب میں سندھ حکومت کی جانب سے ترقیاتی فنڈزجاری نہ کرنے پرسندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن جمع کروادی  ہم عدلیہ پرمکمل یقین رکھتے ہیں اور ترقیاتی فنڈزکی بحالی کے لئے عدالت کادروازے پرآئیں ہیں،کنورنویدجمیل سندھ حکومت نے یقین دہانی کرائی تھی کہ وہ منتخب نمائندوں کوفنڈزجاری کریگی،کنورنویدجمیل رکن قومی

شہرکے مختلف اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرزاورسرجن حضرات کے وفدکی عارضی مرکزبہادرآبادمیں ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیراحمدقائم خانی اور عبدالقادرخانزادہ سے ملاقات

شہرکے مختلف اسپتالوں سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرزاورسرجن حضرات کے وفدکی عارضی مرکزبہادرآبادمیں ایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ارکان شبیراحمدقائم خانی اور عبدالقادرخانزادہ سے ملاقات  رابطہ کمیٹی کے ارکان اور وفد کے درمیان ایم کیوایم پاکستان کے زیر انتظام ڈاکٹر فورم کے قیام پر تبادلہ خیال  ایم کیوایم پاکستان سیاست میں انسانیت کی بلاتفریق

ایم کیوایم پاکستان عوامی امنگوں کی آوازہے اورکل بھی ایم کیوایم کاووٹ بینک مضبوط تھااورآج بھی اپنی جگہ موجودہے،سینئرڈپٹی کنونیرایم کیوایم پاکستان عامرخان

ایم کیوایم پاکستان عوامی امنگوں کی آوازہے اورکل بھی ایم کیوایم کاووٹ بینک مضبوط تھااورآج بھی اپنی جگہ موجودہے،سینئرڈپٹی کنونیرایم کیوایم پاکستان عامرخان  ایم کیوایم کل بھی عوام کے درمیان تھی اور آج بھی عوام کے درمیان موجود ہے، سینئر ڈپٹی کنونیر ایم کیو ایم پاکستان عامر خان  فیصلہ کرلیا گیا ہے کراچی میں وہ

صوبہ سندھ کے وزیرپلاننگ اینڈڈیولپمنٹ وسابق سینیٹرمیرہزارخان بجارانی اوران کی اہلیہ فریحہ رزاق کے پراسرار قتل پررابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارتشویش

صوبہ سندھ کے وزیرپلاننگ اینڈڈیولپمنٹ وسابق سینیٹرمیرہزارخان بجارانی اوران کی اہلیہ فریحہ رزاق کے پراسرار قتل پررابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارتشویش قتل کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے اور بہیمانہ قتل کے پیچھے موجود عوامل اور ملزمان کو عوام کے سامنے جلد لایاجائے ، رابطہ کمیٹی پاکستان  میر ہزار خان بجارانی اور ان کی اہلیہ کے تمام

ایم کیوایم پاکستان ایلڈرزونگ نے ہرمشکل،کٹھن اورنامساعد حالات میں آگے بڑھ کرپارٹی کیذمہ داریوں کوسنبھالا،رکن رابطہ کمیٹی مطیع الرحمن

ایم کیوایم پاکستان ایلڈرزونگ نے ہرمشکل،کٹھن اورنامساعد حالات میں آگے بڑھ کرپارٹی کیذمہ داریوں کوسنبھالا،رکن رابطہ کمیٹی مطیع الرحمن  ایم کیوایم پاکستان میں ایلڈرزونگ کا شعبہ منظم انداز میں کام کررہا ، انچارج ایلڈرزونگ طیب ہاشمی  عارضی مرکز بہادر آباد میں ایلڈرونگ کے 24ٹاؤن اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان کے جنرل ورکر ز

ایم کیوایم پاکستان کی معطل کی گئی رکنیت بحال کرنے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارتشکر

ایم کیوایم پاکستان کی معطل کی گئی رکنیت بحال کرنے پرالیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارتشکر کراچی ۔۔۔یکم ، فروری 2018ء متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ایم کیوایم پاکستان کی معطل کی گئی رکنیت بحال کرنے پر عوام و کارکنان کو دلی

ماضی اورموجودہ حکومتوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روش برقراررکھناملک بھرکے عوام کومایوسیوں کی دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے ،رابطہ کمیٹی پاکستان

ماضی اورموجودہ حکومتوں کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی روش برقراررکھناملک بھرکے عوام کومایوسیوں کی دلدل میں دھکیلنے کے مترادف ہے ،رابطہ کمیٹی پاکستان  ملک بھر کے عوام مہنگائی اوربیروزگاری کے باعث بے حال ہیں اور ان کیلئے دو وقت کی روٹی تک کا حصول مشکل بن چکا ہے، رابطہ کمیٹی

Older Posts›› ‹‹Newer Posts