Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

Top

حیدرآبادجلسہ کی کامیابی سے ہمارے مخالفین جان لیں نکتہ آغازایساہے تونکتہ عروج کیساہوگا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمد فاروق ستار

حیدرآبادجلسہ کی کامیابی سے ہمارے مخالفین جان لیں نکتہ آغازایساہے تونکتہ عروج کیساہوگا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمد فاروق ستار  جلسہ کی کامیابی نے جو توانائی اور اعتماد دیا ہے وہ تمام سازشوں کو بہا لے گیا ہے ، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  2018ء کے انتخابات میں ایم کیوایم پاکستان کیلئے حیدرآباد جلسہ کی کامیابی ریفرنڈم

تحریک کانظم وضبط ہی ہماراسرما یہ ہے ہمیں کوئی طاقت اس پرکاربندرہتے ہو ئے نقصان نہیں پیہچاسکتی اورمردم شماری ٹھیک ہوجائے تووزیراعلی ہا ؤس ایم کیوایم پاکستان سے کوئی نہیں چھین سکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

تحریک کانظم وضبط ہی ہماراسرما یہ ہے ہمیں کوئی طاقت اس پرکاربندرہتے ہو ئے نقصان نہیں پیہچاسکتی اورمردم شماری ٹھیک ہوجائے تووزیراعلی ہا ؤس ایم کیوایم پاکستان سے کوئی نہیں چھین سکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  کہ ہم نے آج اپنی روایا ت کو قائم رکھا ہم جلسہ کر تے ہیں تو پھر ایسا

آٹھ دسمبرکاجلسہ تاریخ میں نیاباب رقم کریگا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسربراہ ایم کیوایم پاکستان

آٹھ دسمبرکاجلسہ تاریخ میں نیاباب رقم کریگا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسربراہ ایم کیوایم پاکستان 8دسمبر کو حیدرآباد میں عوامی سمندر مخالفین و ناقدین کی رائے کو تبدیل کردے گا ،فاروق ستار ہم ایک بہت بڑے بحران سے گزر کے آئیں ہیں ا یم کیوایم پاکستان نے اپنی مقبولیت کی بلندی کو بحال کرتے ہوئے اپنے وقار کو بچایا

پیپلزپارٹی وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کرے،مردم شماری صحیح ہوگئی توایم کیوایم کے وزیراعلیٰ کوآنے سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

پیپلزپارٹی وزیراعلیٰ ہاؤس خالی کرے،مردم شماری صحیح ہوگئی توایم کیوایم کے وزیراعلیٰ کوآنے سے کوئی نہیں روک سکتا،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار ایم کیوایم کا نام ، نشان اور منشور پاکستان میں مستقل تبدیلی کی ضمانت ہے ، ہم پاکستان سے گلے سڑھے نظام کو تبدیل کریں گے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  مہاجر وہ ہیں جن کی نسبت آقا

ایم کیوایم پاکستان سندھ میں پیپلزپارٹی کی نوسالہ حکمرانی کے دوران سندھ کے شہری اوردیہی عوام کے درمیان پیداکی جانے والی خلیج اورلوٹ مارکاخاتمہ چاہتی ہے،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

ایم کیوایم پاکستان سندھ میں پیپلزپارٹی کی نوسالہ حکمرانی کے دوران سندھ کے شہری اوردیہی عوام کے درمیان پیداکی جانے والی خلیج اورلوٹ مارکاخاتمہ چاہتی ہے،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  سیاسی جماعتوں کو ایک دوسرے کی اسپیس کا خیال اور سیاسی حق کا پاس رکھنا چاہئے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  حیدرآباد سمیت سندھ بھر

آٹھ دسمبرکے جلسہ کے بعدسندھ کی تعمیروترقی میں کوئی بھی حیدرآبادکے کردارکونظراندازنہیں کرسکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

آٹھ دسمبرکے جلسہ کے بعدسندھ کی تعمیروترقی میں کوئی بھی حیدرآبادکے کردارکونظراندازنہیں کرسکتا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  جلسوں کا انعقاد وسائل پر انحصار کرکے نہ کیاجائے بلکہ کارکنوں کے حوصلوں اور قوتِ بازو پرکرکے کیاجائے، ڈاکٹر محمد فاروق ستار  ہمارے مخالفین نے پروپیگنڈے کی صوروت میں پورے ملک میں پھیلا دیا ہے کہ مہاجر

حیدرآباد کے اکبری گراؤنڈ میں 8دسمبرکو ہونے والا جلسہ عام حیدرآباد کی تاریخ کاتاریخی جلسہ ہوگااورایم کیوایم کے ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈتوڑدیگا سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

حیدرآبادکے اکبری گراؤنڈمیں 8دسمبرکو ہونے والا جلسہ عام حیدرآبادکی تاریخ کاتاریخی جلسہ ہوگااورایم کیوایم کے ماضی کے تمام جلسوں کے ریکارڈتوڑدیگا سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  ایم کیوایم پاکستان ہر طرح سے سندھ کی تقسیم کی مخالف ہے ،ڈاکٹر محمد فاروق ستار  چائنا ، رشیئن اور امریکن کٹنگ کے نام پر جو کچھ ہوا

ایم کیوایم پاکستان تمام مسالک اورمذاہب کوساتھ لیکرچل رہی ہے اورختم نبوت ہماراایمان کالازمی جزہے سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستار

ایم کیوایم پاکستان تمام مسالک اورمذاہب کوساتھ لیکرچل رہی ہے اورختم نبوت ہماراایمان کالازمی جزہے سربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمد فاروق ستار دہشت گردوں کاکوئی دین ایمان نہیں،آج کے مبارک دن کے موقع پرانہوں نے ملک کوخاک وخون میں نہانے کی کوشش کی، ڈاکٹر محمد فارو ق ستار  تمام مسالک کے علما ء کرام اپنے اتحادسے

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے ساتھ زیادتیوں کاعمل بندہوناچاہئے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسربراہ ایم کیوایم پاکستان

حکومت سندھ کی جانب سے کراچی کے ساتھ زیادتیوں کاعمل بندہوناچاہئے،ڈاکٹرمحمدفاروق ستارسربراہ ایم کیوایم پاکستان سندھ کی سیاست کاکچرابھی 2018ء میں صاف ہوگا،سربراہ ایم کیوایم پاکستان سندھ حکومت بلدیاتی اداروں کو فنڈزکی فراہمی اوراختیارات کی منتقلی میں تساہلی عمل اورحیلے بہانوں سے کام لے رہے ہیں،ڈاکٹرمحمدفاروق ستار  مردم شماری کی آڑمیں ہماری نسلوں کاحق ماراگیاہے

ایم کیوایم پاکستان اتحادبین المسلمین کیلئے کام کررہی ہے اورعلمائے مشایخ کی مددسے تمام مکاتب فکرکے عوام کوساتھ لیکرچلناچاہتی ہے،محمدعامرخان

ایم کیوایم پاکستان اتحادبین المسلمین کیلئے کام کررہی ہے اورعلمائے مشایخ کی مددسے تمام مکاتب فکرکے عوام کوساتھ لیکرچلناچاہتی ہے،محمدعامرخان ہمیں باحیثیت مسلمان اور پاکستانی متحداور اپنے درمیان اتحاد کرنے کی اشد ضرورت ہے،وسیم اختر اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین مذاہب کیلئے ایم کیو ایم پاکستان روز اوّل سے کام کررہی ہے،عبدالحسیب لاؤڈ اسپیکر

Older Posts››