Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

گزشتہ روزسر براہ ایم کیوایم پاکستان نے کچھ نکا ت رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھے تھے جن پرآج کے اجلاس میں رابطہ کمیٹی نے طویل بحث کے بعدتمام مثبت پہلوپرگفتگوکے بعدمختلف تجاویزکے ساتھ تین رکنی وفدخواجہ اظہارالحسن،جاویدحنیف اورعبدالرؤف صدیقی پی آئی بی کالونی جاچکاہے،فیصل سبز واری


گزشتہ روزسر براہ ایم کیوایم پاکستان نے کچھ نکا ت رابطہ کمیٹی کے سامنے رکھے تھے جن پرآج کے اجلاس میں رابطہ کمیٹی نے طویل بحث کے بعدتمام مثبت پہلوپرگفتگوکے بعدمختلف تجاویزکے ساتھ تین رکنی وفدخواجہ اظہارالحسن،جاویدحنیف اورعبدالرؤف صدیقی پی آئی بی کالونی جاچکاہے،فیصل سبز واری
ان تجاو یز اور اس پر عمل درآمد کیلئے سر بر اہ ایم کیو ایم اور ہم ایک ساتھ سر جو ڑ کر بیٹھیں گے،فیصل سبز واری 
فیصل سبز واری نے میڈیا کے سوالا ت کے جو ابا ت دیتے ہو ئے کہا کہ آگ لگا نا آسان بجانا مشکل ہے کا رکنان کی 95فیصد گھر وں پر بیٹھی ہے وہ ہما ری جا نب دیکھ رہے ہیں 

کر اچی ۔۔۔7جنو ری 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے رابطہ کمیٹی کے رکن فیصل سبز واری نے کہا کہ گزشتہ روز سر بر اہ ایم کیو ایم پاکستان نے کچھ تجاویز رکھی تھیں جن پر آج کے اجلا س میں رابطہ کمیٹی نے طو یل بحث کے بعد تمام مثبت پہلو پر گفتگو کے بعد مختلف تجا ویز کے سا تھ تین رکنی وفد جس میں خو اجہ اظہا ر الحسن ،جا وید حنیف اور عبد الر ؤف صدیقی شامل ہیں ڈاکٹر فاروق ستار سے ملا قات کیلئے پی آئی بی گئے ہیں اور توقع ہے کہ ان تجاو یز اور ان پر عمل درآمد کیلئے سر بر اہ ایم کیو ایم اور ہم ایک ساتھ سر جو ڑ کر بیٹھیں گے ،رکن رابطہ کمیٹی فیصل سبزواری نے بو ل ٹی وی کو سپر یم کو رٹ کے فیصلہ پر مبارکبا د پیش کی فیصل سبز واری نے میڈیا کے سوالا ت کے جو ابا ت دیتے ہو ئے کہا کہ آگ لگا نا آسان بجانا مشکل ہے کا رکنان کی 95فیصد گھر وں پر بیٹھی ہے وہ ہما ری جا نب دیکھ رہے ہیں ہم سر بر اہ ایم کیو ایم کی سربر اہی میں کاغذات نا مز دگی داخل کر یگے ۔ایک سوال کا جو اب دیتے ہو ئے فیصل سبز واری نے کہا کہ افراد اصولو ں کے تابے ہو تے ہے اصول افراد کے تا بے نہیں ہو تے ۔اس مو قع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی رکن امین الحق ،شبیر قائم خانی ،عارف خان ایڈوکیٹ ،فر قان اطیب بھی موجو د تھے ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News