Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

کے کے ایف کے اکاؤنٹنٹ آصف صدیقی کے جواں سال صاحبزادے معیز صدیقی کے انتقال پررابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارافسوس


کے کے ایف کے اکاؤنٹنٹ آصف صدیقی کے جواں سال صاحبزادے معیز صدیقی کے انتقال پررابطہ کمیٹی پاکستان کااظہارافسوس 
کراچی ۔۔۔5، فروری 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیتی نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے اکاؤنٹنٹ آصف صدیقی کے جواں سال صاحبزادے معیز صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News