Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

سینئرصحافی وکالم نگارحسن نثارکی والدہ محترمہ کے انتقال پرسربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارتعزیت


سینئرصحافی وکالم نگارحسن نثارکی والدہ محترمہ کے انتقال پرسربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارتعزیت
کراچی ۔۔۔5، فروری 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فارو ق ستار نے سینئر صحافی و کالم نگار حسن نثار کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم پاکستان کے تمام کارکنان مرحومہ کے سوگوار لواحقین کے غم میں شریک ہیں ۔ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے

Tags: ,

More Stories From Urdu News