Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کامرکزی شعبہ کیم ونگ کے رکن عدنان علی شاہ کے تایاکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار


ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کامرکزی شعبہ کیم ونگ کے رکن عدنان علی شاہ کے تایاکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہار 
رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار اور مرحوم کی مغفرت و بلندئ درجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا 
کراچی ۔۔۔ 07، جنوری 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے مرکزی شعبہ کیم ونگ کے رکن عدنان علی شاہ کے تایا تنویر علی شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کیا اور مرحوم کی مغفرت و بلندئ درجات کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا بھی کی۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News