Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ضلع وسطی کے تحت سانحہ قصورکیخلاف عائشہ منزل پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا


ضلع وسطی کے تحت سانحہ قصورکیخلاف عائشہ منزل پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاگیا
مظا ہر ے میں عوام کی بڑی تعداد میں شر کت کی جو سر اپا احتجاج تھے اور درند گی کا شکا ر زینب کے لو احقین کو انصاف دلا نے کیلئے نعر ہ لگا رہے تھے 
قصور میں زینب کے ساتھ اس شر منا ک واقعہ کے ذمہ دار وہ نظا م ہے جو ما ضی میں قصور میں ہی ہو نے والے ایسے واقعات کے مجر مو ں کو کیفر کر دار تک نہیں پہنچا سکا ،ارشد شاہ 
ایم کیو ایم پاکستان ہر فو ر م پر اس جر م کیخلا ف آواز بلند کر رہی ہے اس مقرو عمل کیخلا ف قومی اسمبلی میں قرارداد اور تحریک التو اء جمع کر دی گئی ہے سما جی تنظیمو ں اور عوام کے تعاون سے ہم شعور اجاگر کر نے کی مہم کا آغا ز کر یگے،ریحان ہا شمی 
کر اچی ۔۔۔11جنو ری 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان ضلع وسطی کے تحت سانحہ قصو ر کیخلا ف عائشہ منز ل پر پر امن احتجاجی مظا ہر کیا گیا ۔مظا ہر ے میں عوام کی بڑی تعداد میں شر کت کی جو سر اپا احتجاج تھے اور درند گی کا شکا ر زینب کے لو احقین کو انصاف دلا نے کیلئے نعر ہ لگا رہے تھے ۔اس احتجاجی مظا ہر ے سے متحد ہ قومی ومنٹ پاکستان کے ڈسٹر کٹ آرگنا ئز ر ارشدشاہ نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ قصور میں زینب کے ساتھ اس شر منا ک واقعہ کے ذمہ دار وہ نظا م ہے جو ما ضی میں قصور میں ہی ہو نے والے ایسے واقعات کے مجر مو ں کو کیفر کر دار تک نہیں پہنچا سکا ۔جر م اور سزاکے تصور کے مٹ جا نے کے با عث درند ہ صفت انسان معاشرے میں دند دانتے پھررہے ہیں اور وہ ایسے قبیح عمل میں مصرو ف ہے اگر نظام عدل اور قانون نا فذ کر نے والو ں ادارو ں نے اپنی ذمہ داریا ں قبو ل نہیں کی تو ایسی ذمہ داریا ں پو ری نہ کی تو ملک تشخص متا ثر ہو گا یہ ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے کے ان جر ائم کے سامنے شعور اور بیدری کے زریعے بند باندھا جا ئے ۔احتجاجی مظا ہر ے سے ضلع وسطی کے چےئر مین ریحان ہا شمی نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ متحد ہ قومی مومنٹ پاکستان ہر فو ر م پر اس جر م کیخلا ف آواز بلند کر رہی ہے اس مقرو عمل کیخلا ف قومی اسمبلی میں قرارداد اور تحریک التو اء جمع کر دی گئی ہے سما جی تنظیمو ں اور عوام کے تعاون سے ہم شعور اجاگر کر نے کی مہم کا آغا ز کر یگے ۔جس درند گی کا شکا ر زینب بنی ہے اب کسی اور معصوم کو اس کا شکا ر بنے نہیں دیا جا ئے گا ۔ہم اس عمل کی بھی مذمت کر تے ہیں کہ جب عوام نے زینب کو انصاف دلا نے کیلئے احتجاج ریکا رڈ کر انا چاہا تو پنجا ب پو لیس نے ان پر بر ہ راست فا ئر نگ کر کے متعد د افراد کو شہید کیا اس واقعہ کی بھی عدالتی تحقیقات کراکر ذمہ داراوں کو قرار واقعہ سزاد دلا وئیں جا ئے۔اس مو قع پر ایم پی اے جما ل احمد ، بلد یا تی نما ئند گا ن، آبا د کے عہد ار ،یو تھ پا رلیمنٹ نما ئند گا ن ،سول سوسائٹی ،استا تذہ ،ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ داران و کا رکنان نے شر کت کی ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News