Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

روزنامہ جنگ کے چیف رپورٹرمنہاج الرب کے بھائی احتشام الرب کے انتقال پرایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اورانچارج شعبہ اطلاعات سیدامین الحق کاگہرے دکھ اور افسوس کااظہار


روزنامہ جنگ کے چیف رپورٹرمنہاج الرب کے بھائی احتشام الرب کے انتقال پرایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اورانچارج شعبہ اطلاعات سیدامین الحق کاگہرے دکھ اور افسوس کااظہار 
کراچی ۔۔۔ 12، جنوری 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن اور انچارج شعبہ اطلاعات سید امین الحق نے روزنامہ جنگ کے چیف رپورٹر منہاج الرب کے بھائی احتشام الرب کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے منہاج الرب سمیت تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدری کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندئ درجات کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News