Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

اراکین قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین اوراقبال قادری نے قصورمیں ہونے والے درندگی کے واقعہ کیخلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداداورتحریک التواء جمع کرادی


اراکین قومی اسمبلی شیخ صلاح الدین اوراقبال قادری نے قصورمیں ہونے والے درندگی کے واقعہ کیخلاف قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداداورتحریک التواء جمع کرادی
کر اچی ۔۔۔11جنو ری 2018ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین قومی اسمبلی شیخ صلا ح الد ین اور اقبا ل قادری نے قصور میں ہو نے والے درند گی کے واقعہ کیخلا ف قومی اسمبلی سیکر ٹر یٹ میں قرارداد اور تحریک التو اء جمع کر ادی ہے ۔جس پر اسمبلی کے آئند ہ سیکشن میں پیش کیا جا نے اور اس پر بحث کر نے کی استداعاکی ہے ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News