Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیراہتمام بہادرآبادسے متصل پارک میں 12جنوری 2018جمعہ شام 5:30بجے قصورمیں درند گی کاشکارزینب کی یادمیں شمیں روشن کی جا ئیں گی


آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنا ئزیشن کے زیراہتمام بہادرآبادسے متصل پارک میں 12جنوری 2018جمعہ شام 5:30بجے قصورمیں درند گی کاشکارزینب کی یادمیں شمیں روشن کی جا ئیں گی
کر اچی ۔۔۔11جنو ری 2018ء
آل پاکستان متحد ہ اسٹو ڈنٹس آرگنا ئز یشن کے زیر اہتمام بہاد ر آبا د سے متصل پا رک میں 12جنو ری 2018جمعہ شام 5:30بجے قصور میں درند گی کا شکا ر زینب کی یا د میں شمیں روشن کی جا ئیں گی ۔رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان سما جی شخصیا ت ،سول سوسائٹی اور اے پی ایم ایس او کے کا رکنان کی بڑی تعداد میں شریک ہو گی ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News