Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی خالدبن ولیدشہیدکے بہنوئی کے انتقال پرسربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارتعزیت


رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اورسابق رکن سندھ اسمبلی خالدبن ولیدشہیدکے بہنوئی کے انتقال پرسربراہ ایم کیوایم پاکستان ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارتعزیت
کراچی ۔۔۔10، جنوری 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے سابق رکن اور سابق رکن سندھ اسمبلی خالد بن ولید شہید کے بہنوئی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News