Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

شہرمیں ترقیاتی کام نہ کروانے پرحکومت سندھ کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کاعدالت سے رجوع


شہرمیں ترقیاتی کام نہ کروانے پرحکومت سندھ کیخلاف متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی کاعدالت سے رجوع 
حیدرآباد سندھ ہا ئی کو رٹ سر کٹ بینچ میں پٹیشن داخل کر دی گئی ہے آئینی پٹیشن ایم پی اے دلا ور قر یشی نے داخل کی
2016-17کے بجٹ میں تر قیا تی کا مو ں کیلئے 8500ملین کی رقم مختص تھی جسے ہر یو نین کونسل میں مساوی بنیاد پر خرچ ہو نا تھا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کمشنر ڈپٹی کمشنر وسیکر یٹر یر نے جب یہ فنڈ ز جا ری کر نے کا مر حلہ آیا تو تمام تقاضے پو رے ہو نے کے با وجو د شہر ی علا قوں میں فنذ ز جا ری نہیں کئے ،دلا ور قر یشی
جب عوام کے ساتھ زیا تی ہو گی تو عدالتو ں کا دروازہ کھٹکھٹانا ہما را آئینی قانونی حق ہے،راشد خلجی 
پی پی پی کی حکو مت شہر ی علا قوں سے ٹیکس وصول کر کے اس سے ذاتی خزانے بھر رہی ہے وزیر بلد یا ت کہتے ہیں کہ وہ 3کر وڑ روپے جا ری کر تے ہیں تو وہ کو ئی احسان نہیں کر تے ،راشد خلجی 
حیدرآباد۔۔۔09جنو ری 2018ء
ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی شہر میں تر قیا تی کام نہ کر وانے پر حکو مت سندھ کیخلا ف عدالت سے رجو ع کر لیا ہے حید ر آبا د سندھ ہا ئی کو رٹ سر کٹ بینچ میں پٹیشن داخل کر دی گئی ہے آئینی پٹیشن ایم پی اے دلا ور قر یشی نے داخل کی ہے ۔حیدرآبا د میں آئینی پٹیشن داخل کر نے سے قبل حق پر ست رکن سندھ اسمبلی دلا ور قر یشی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ 2016-17کے بجٹ میں تر قیا تی کا مو ں کیلئے 8500ملین کی رقم مختص تھی جسے ہر یو نین کونسل میں مساوی بنیاد پر خرچ ہو نا تھا لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ کمشنر ڈپٹی کمشنر وسیکر یٹر یر نے جب یہ فنڈ ز جا ری کر نے کا مر حلہ آیا تو تمام تقاضے پو رے ہو نے کے با وجو د شہر ی علا قوں میں فنذ ز جا ری نہیں کئے ۔مز ید بر آں کمیو نٹی ڈولپمنٹ کیلئے رکھی گئی رقم بھی جا ری نہیں کی گئی ۔حق پر ست اراکین سندھ اسمبلی نے کہا کہ ہم نے عدالت کو تمام تعصب بر تنے کے شواہد اور دستاویز ات فر اہم کیے ہے تا کہ شہر ی علا قوں کو انصا ف مل سکے ۔رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی نے کہا کہ جب عوام کے ساتھ زیا تی ہو گی تو عدالتو ں کا دروازہ کھٹکھٹانا ہما را آئینی قانونی حق ہے ۔سندھ کے وزرا ء کو کر پشن سے فر صت نہیں گز شتہ 10سالو ں سے لو کل گو رنمنٹ کی ما تحت کام کر رہا تھا جسے سندھ حکو مت تبا ہ کر دیا ہے ۔را شد خلجی نے کہا کہ پی پی پی کی حکو مت شہر ی علا قوں سے ٹیکس وصول کر کے اس سے ذاتی خزانے بھر رہی ہے وزیر بلد یا ت کہتے ہیں کہ وہ 3کر وڑ روپے جا ری کر تے ہیں تو وہ کو ئی احسان نہیں کر تے جو فندز جا ری ہو تے ہیں وہ شہر ی علاقوں کے ٹیکسوں کے پیسے ہیں جو ان علا قوں پرلگ نہیں رہے ہیں ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News