Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مورخہ08دسمبر 2017ء بروزجمعہ اکبرگراونڈ لطیف آبادنمبر 08حیدرآبادمیں جلسہ عام منعقد کررہی ہے


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مورخہ08دسمبر 2017ء بروزجمعہ اکبرگراونڈ لطیف آبادنمبر 08حیدرآبادمیں جلسہ عام منعقد کررہی ہے 
حیدرآباد کی حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ جلسہ عام میں اپنی شرکت کو یقینی بنانا کر اپنے اتحاد کا ثبوت دیں

کراچی۔۔۔07دسمبر 2017ء

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان مورخہ08دسمبر 2017ء بروز جمعہ اکبر گراونڈ لطیف آباد نمبر 08حیدرآباد میں جلسہ عام منعقد کر رہی ہے جس سے ایم کیوایم کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار ، سینئر ڈپٹی کنوئنر عامر خان ، ڈپٹی کنوئنرز و اراکین رابطہ کمیٹی اور منتخب عوامی نمائندے خطاب فرمائیں گے یہ جلسہ ایم کیوایم پاکستان کی حالیہ رابطہ مہم کا نقطہ عروج ہے ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حیدرآباد کی حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ جلسہ عام میں اپنی شرکت کو یقینی بنانا کر اپنے اتحاد کا ثبوت دیں اور ماضی میں اپنے ہی بنائے ہوئے ریکارڈ توڑ ڈالیں یہ جلسہ سندھ کے شہری علاقوں کے عوام کے حقوق کی جدوجہد میں ایک سنگ میل ثابت ہوگا۔
******

Tags:

More Stories From 8 December Hyderabad Jalsa