Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکارابطہ کمیٹی کے رکن مطیع الرحمن کی علالت پرتشویش کااظہاراوردعاصحت کی اپیل


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرفاروق ستارکارابطہ کمیٹی کے رکن مطیع الرحمن کی علالت پرتشویش کااظہاراوردعاصحت کی اپیل 
کراچی ۔۔۔06دسمبر 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے رابطہ کمیٹی کے رکن مطیع الرحمن کی علالت پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے دعا کی پرور دگار ان کو جلد صحت یابی عطا فر مائے ڈاکٹر فاروق ستار نے کارکنان و عوام سے اپیل کی وہ رابطہ کمیٹی کے رکن مطیع الرحمن کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالی ٰ ان کو صحت کامل عطا فرمائیں

Tags: ,

More Stories From Urdu News