Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

شہرمیں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پرایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش


شہرمیں بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پرایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کااظہارتشویش
تر قیا تی منصبو ں کے نام پرشہر یو ں کی زند گی اجیرن بنا رکھی ہے اور ہیو ی ٹریفک 24گھنٹے شہر میں دندناتے پھر تے ہے
متعلقہ ادارو ں کے کا نو ں پر جوں تک نہیں رینگتی اس غفلت کے بعض گز شتہ روز نا دران با ئی پا س کے قریب تیز رفتار ڈمپرنے طلبا ء کی وین رونگ ڈالا جس سے درجنو ں طلبا ء زخمی ہو ئے،رابطہ کمیٹی
حکو مت سندھ سے رابطہ کمیٹی نے مطا لبہ کیا کہ تر قیا تی منصوبے جلد مکمل کیے جا ئے جو غیر معمولی تا خیر کا شکار ہو گئے ہے اور اس مر کو یقینی بنا یا جا ئے کہ ٹریفک کے قوانین پر مکمل عمل درآمد کر تے ہو ئے ہیو ی ٹریفک جو ان کے مقررہ اوقات میں ہی شہر میں داخلے کی جا زت دی جا ئیں 
کر اچی ۔۔۔18نو مبر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے شہر میں بڑھتے ہو ئے ٹریفک حا دثات پر اپنی گہری تشویش کا اظہا ر کر تے ہو ئے اپنے ایک بیان میں میں کہا کہ تر قیا تی منصبو ں کے نام پرشہر یو ں کی زند گی اجیرن بنا رکھی ہے اور ہیو ی ٹریفک 24گھنٹے شہر میں دندناتے پھر تے ہے اورمتعلقہ ادارو ں کے کا نو ں پر جوں تک نہیں رینگتی اس غفلت کے بعض گز شتہ روز نا دران با ئی پا س کے قریب تیز رفتار دمپر طلبا ء کی وین سے ٹکر ا گیا جس سے درجنو ں طلبا ء زخمی ہو ئے ۔ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے حکو مت سندھ سے مطا لبہ کیا کہ تر قیا تی منصوبے جلد مکمل کیے جا ئے جو غیر معمولی تا خیر کا شکار ہو گئے ہے اور اس مر کو یقینی بنا یا جا ئے کہ ٹریفک کے قوانین پر مکمل عمل درآمد کر تے ہو ئے ہیو ی ٹریفک جو ان کے مقررہ اوقات میں ہی شہر میں داخلے کی جا زت دی جا ئیں ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News