Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

سینئرصحافی،تجزیہ کاراورکالم نگارحبیب الرحمن کے انتقال پرایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت


سینئرصحافی،تجزیہ کاراورکالم نگارحبیب الرحمن کے انتقال پرایم کیوایم پاکستان رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
کراچی ۔۔۔14، نومبر2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی ، تجریہ کار اور کالم نگار حبیب الرحمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی پاکستان نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی پاکستان نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

Tags: ,

More Stories From Urdu News