Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیرکامران ٹیسوری کی علالت پرسربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکاگہری تشویش کااظہار


ایم کیوایم پاکستان کے ڈپٹی کنونیرکامران ٹیسوری کی علالت پرسربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکاگہری تشویش کااظہار 
ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ دران وکا رکنان اور حق پر ست عوام سے اپیل کی کہ وہ کا مر ان ٹیسوری کی صحتیابی کیلئے دعا کر یں،فاروق ستار 
کر اچی ۔۔۔14نو مبر 2017ء
متحد ہ قومی موومنٹ پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو نیر کا مر ان ٹیسوری کی علا لت پر گہر ی تشویش کا اظہار کرتے ہو ئے انکے کیلئے جلد صحتیا بی کیلئے دعا کی ہے ۔اپنے ایک پیغام میں انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کے ذمہ دران وکا رکنان اور حق پر ست عوام سے اپیل کی کہ وہ کا مر ان ٹیسوری کی صحتیابی کیلئے دعا کر یں ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News