Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفدکی دس نومبرکویادگارشہداء عزیزآبادقبرستان میں حا ضری اراکین سندھ اسمبلی کازبردست خیرمقدم


ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفدکی دس نومبرکویادگارشہداء عزیزآبادقبرستان میں حا ضری اراکین سندھ اسمبلی کازبردست خیرمقدم
عوام ہم سب سے رابطہ کر رہے ہیں اور اس اقدام کی تحسین کر تے ہو ئے یقین دلا رہے ہیں کہ ہمار اتعاون ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ اٹو ٹ ہے اور ہم شہر ی سندھ کے حقوق کیلئے ڈاکٹر فاروق ستار اور انکے رفقا ر کے ساتھ ملکر جد وجہد کر تے رہینگے،اراکین سندھ اسمبلی 
بلد یا تی نما ئند گا ن کے اختیارات کی جنگ ہو ں مر دم شما ری کا معاملہ ہو یا کو ٹہ سسٹم کا خا تمہ عوام ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں 2018کے انتخا با ت میں عوام ایم کیو ایم پاکستان کو فیصلہ کن کا میابی سے ہمکنار کر یں گے،اراکین سندھ اسمبلی 
کر اچی ۔۔۔13نو مبر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی نے ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی سربر اہی میں ایم کیو ایم کے وفد کی 10نو مبر کو یا دگا ر شہد ا ء عزیز آبا د قبر ستان میں حا ضری کا زبر دست خیر مقدم کر تے ہو ئے کہا کہ عوام ہم سب سے رابطہ کر رہے ہیں اور اس اقدام کی تحسین کر تے ہو ئے یقین دلا رہے ہیں کہ ہمار اتعاون ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ اٹو ٹ ہے اور ہم شہر ی سندھ کے حقوق کیلئے ڈاکٹر فاروق ستار اور انکے رفقا ر کے ساتھ ملکر جد وجہد کر تے رہینگے ۔اراکین سندھ اسمبلی کہا کہ عوام اس امر پر یقین رکھتے ہیں کہ فاروق ستار کا سیاسی تدبر وفر است ہی با مقصد با تفی نتا ئج لا سکتا ہے اس ضمن میں انہو ں نے مزید کہا کہ بلد یا تی نما ئند گا ن کے اختیارات کی جنگ ہو ں مر دم شما ری کا معاملہ ہو یا کو ٹہ سسٹم کا خا تمہ عوام ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ہیں 2018کے انتخا با ت میں عوام ایم کیو ایم پاکستان کو فیصلہ کن کا میابی سے ہمکنار کر یں گے ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News