Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان عمرولدیوسف کی شہادت پرایم کیوایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنونیرعامرخان کاافسوس کااظہار


بھارتی افواج کی بلااشتعال فائرنگ سے پاک فوج کے جوان عمرولدیو سف کی شہادت پرایم کیوایم پاکستان کے سینئرڈپٹی کنونیرعامرخان کاافسوس کااظہار
عالمی بر داری سے مطا لبہ کیا کہ بھارت کی اشتعال انگیزی کا نو ٹس لیں اور کشمیر ی عوام حق خود اداریت کو تسلیم کر انے کیلئے اپنی ذمہ داریو ں کو پو را کر یں،عامر خان 
ہند وستان کے اس غیر منصفانہ اقدام کی جیتنی مذمت کی جا ے وہ کم ہے،عامر خان
عمر کر اچی کے علا قے اورنگی ٹا ؤن کا رہا ئشی ہے ہمیں فخر ہے کہ کر اچی کے جو ان نے وطن کے دفا ع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ،عامر خان 
شہید کے سوگو ار لواحقین سے دلی تعزیت کی اور کہا کہ آپکے دکھ میں بر ابر کے شر یک ہیں اللہ تعالی شہید کے درجا ت بلند فر ما ئے اور انکی قر با نیو ں کو قبو ل فر ما ئے ،عامر خان 
کر اچی ۔۔۔13نو مبر 2017ء
ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنو نیر محمد عامر خان نے بھارتی افواج کی بلا اشتعال فا ئر نگ سے پا ک فو ج کے جو ان عمر ولد یو سف کی شہا دت پر اپنے گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ ہند وستان کے اس غیر منصفانہ اقدام کی جیتنی مذمت کی جا ے وہ کم ہے ۔عامر خان نے عالمی بر داری سے مطا لبہ کیا کہ بھارت کی اشتعال انگیزی کا نو ٹس لیں اور کشمیر ی عوام حق خود اداریت کو تسلیم کر انے کیلئے اپنی ذمہ داریو ں کو پو را کر یں ۔عامر خان نے کہا کہ جوان عمر کر اچی کے علا قے اورنگی ٹا ؤن کا رہا ئشی ہے ہمیں فخر ہے کہ کر اچی کے جو ان نے وطن کے دفا ع کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا ۔شہید کے سوگو ار لواحقین سے دلی تعزیت کی اور کہا کہ آپکے دکھ میں بر ابر کے شر یک ہیں اللہ تعالی شہید کے درجا ت بلند فر ما ئے اور انکی قر با نیو ں کو قبو ل فر ما ئے ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News