Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم پاک کالونی ٹاؤن یوسی ٹوبی کے کارکن جہانگیرکے انتقال پرسربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارافسوس


ایم کیوایم پاک کالونی ٹاؤن یوسی ٹوبی کے کارکن جہانگیرکے انتقال پرسربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہارافسوس 
کراچی ۔۔۔13،نومبر2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیوایم پاک کالونی ٹاؤن یوسی 2-Bکے کارکن جہانگیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان مرحوم کے سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (

Tags: ,

More Stories From Urdu News