Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے مرکزبہادرآبادمیں اطلاعات ونشریات کے مختلف شعبوں کااجلاس منعقد


ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی سربراہی میں ایم کیوایم کے مرکزبہادرآبادمیں اطلاعات ونشریات کے مختلف شعبوں کااجلاس منعقد
ہم نے انتخا با ت کیلئے کام کا آغا ز کر دیا ہے اور 2018کا الیکشن سنگ میل ہے جس میں ہم اپنے مضبو ط اور استحکامی عمل سے مثبت نتا ئج دیں گے،فاروق ستار 
ہم جد ید خطوط پر تحریک چلا نے کا ہمیشہ سے شہرہ رکھتے ہیں اس لئے اپنے تمام شعبو ں کو مز ید متحرک کر رہے ہیں اور ہمیںیہ ثا بت کر نا ہے کہ ہم ملک کی سب سے منظم جما عت ہیں،فاروق ستار 
ہم سب کو اہمیت دیتے ہیں تحریک کے ایک ایک کا رکن کی ہما رے نز دیک مر کز ی حیثیت ہے ہم نے یہ فلسفہ رکھا ہے کہ کسی کو کم تر نہ سمجھا جا ئے ہمیں مختلف شعبوں کے ما ہر ساتھیو ں کی تعدا د میں اضا فہ کر نا ہے،فاروق ستار 
خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں اور اثا ثہ جا ت بھی بتا چکے ہیں تمام رہنما ؤ ں اور ساتھیو ں کو اس مر حلے سے گزار ا جا ئے گا اور نظم ضبط کی خلا ف ورزی بر دشت نہیں کی جا ئے گی،فاروق ستار 
ڈاکٹر فاروق ستار نے مختلف شعبہ جا ت کی تنظیم نو اور نئے شعبہ جا ت کے ذمہ داروں کا اعلان کیا جس میں بزنس فورم ،پبلک ریلیشن فورم ،انٹر نیشنل کمیونیکیشن فورم ،انٹر نیشنل ریلیشن فورم ،ڈپلو میٹس فورم ،ٹیکنو کر یٹس فورم ،سینئر سیٹیزن فورم ،انجینئر فورم ،یو تھ فورم ،سوشل میڈیا ،آئی ٹی،ہیو مین ریسورس ویگر فورم شامل 
کر اچی ۔۔۔13نو مبر 2017ء
ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی سر بر اہی میں ایم کیو ایم کے مر کز بہا در آبا د میں اطلا عات ونشر یات کے مختلف شعبو ں کا اجلا س منعقد ہواجس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ڈپٹی کنو نیر کا مر ان ٹیسوری ،وسیم اختر واراکین رابطہ کمیٹی بھی موجو دتھے ۔ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم تحریک کے شعبہ جات کے استعد ادکا ر میں اضا فہ کیلئے اقداما ت کر رہے ہیں۔ہم نے انتخا با ت کیلئے کام کا آغا ز کر دیا ہے اور 2018کا الیکشن سنگ میل ہے جس میں ہم اپنے مضبو ط اور استحکامی عمل سے مثبت نتا ئج دیں گے ۔انہو ں نے یہ با ت اطلا عات ونشر یا ت کے مختلف شعبو ں اور سوشل میڈیا کے ذمہ داران وکا رکنان کے اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی ۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہا کہ ہم جد ید خطوط پر تحریک چلا نے کا ہمیشہ سے شہرہ رکھتے ہیں اس لئے اپنے تمام شعبو ں کو مز ید متحرک کر رہے ہیں اور ہمیںیہ ثا بت کر نا ہے کہ ہم ملک کی سب سے منظم جما عت ہیں انہو ں نے کہا کہ انفرادیت کا عمل ختم اور اجتما عیت کا عمل تر جیح ہو نی چائیے۔ہم سب کو اہمیت دیتے ہیں تحریک کے ایک ایک کا رکن کی ہما رے نز دیک مر کز ی حیثیت ہے ہم نے یہ فلسفہ رکھا ہے کہ کسی کو کم تر نہ سمجھا جا ئے ہمیں مختلف شعبوں کے ما ہر ساتھیو ں کی تعدا د میں اضا فہ کر نا ہے اورتحریک کے ہیر وں کو تر اشنا ہے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ نجکا ری ،بز نس ،آئی ٹی ہر شعبے کو مز ید جد ت پسند کر نا ہے تحریک میر ٹ کو دیکھتی ہے اور ہم میر ٹ پر شعبہ جا ت کو نئے ساتھیو ں اور ذمہ داران سے پر کر یں گے 22اگست کے بعد جو شعبے معلق ہو گئے تھے ہم نے دوبا رہ انہیں فعال کر رہے ہیں ہم شعبہ جا ت میں تبد یلیو ں کو کا رکر دگی کی بنیا د پر سر انجام دے رہے ہیں ۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ سوشل میڈیا کو مز ید متحرک کر نا ہے اور اسکے لئے ہم سوشل میڈیا کے شعبہ میں مز ید ساتھیو ں کا اضا فہ کر یں گے ۔انہو ں نے یہ بھی اعلا ن کیا کہ وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کر چکے ہیں اور اثا ثہ جا ت بھی بتا چکے ہیں تمام رہنما ؤ ں اور ساتھیو ں کو اس مر حلے سے گزار ا جا ئے گا اور نظم ضبط کی خلا ف ورزی بر دشت نہیں کی جا ئے گی ۔ بعد ازں انہو ں نے مختلف شعبہ جا ت کی تنظیم نو اور نئے شعبہ جا ت کے ذمہ داروں کا اعلان کیا ۔ جس میں بزنس فورم ،پبلک ریلیشن فورم ،انٹر نیشنل کمیونیکیشن فورم ،انٹر نیشنل ریلیشن فورم ،ڈپلو میٹس فورم ،ٹیکنو کر یٹس فورم ،سینئر سیٹیزن فورم ،انجینئر فورم ،یو تھ فورم ،سوشل میڈیا ،آئی ٹی ویگر فورم شامل ہیں ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News