Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

افغانستان کے علاقے سرحدی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے کی ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی شدیدالفاظ میں مذمت


افغانستان کے علاقے سرحدی چیک پوسٹ پردہشت گردوں کے حملے کی ایم کیوایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکی شدیدالفاظ میں مذمت
دہشت گر دوں کے حملے کو پسپا کر نے پر افو اج پاکستان کے نو جو اں اور افو اج کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا،فاروق ستار 
ہما ری ملک کی افواج سر حد وں پر نا صرف نگہبانی کے فر ائض انجام دے رہے ہیں بلکہ دہشت گر دوں کیخلا ف جنگ میں اپنی جا نو ں کے نزرانے دے رہے ہیں جو قوم کا اثا ثہ ہے اور تا ریخ ان قر با نیو ں کو سنہر ی حرف سے یا د رکھے گی،فاروق ستار 
کر اچی ۔۔۔13نو مبر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے افغانستان کے علا قے سر حد ی چیک پو سٹ پر دہشت گر دوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کر تے ہو ئے ایک کیپٹن اور ایک جو ان کی شہا دت 4افراد کے زخمی ہو نے پر اپنے شدید رنج وغم کا اظہا ر کر تے ہو ئے شہد اء کے درجا ت بلند اور زخمیو ں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔دہشت گر دوں کے حملے کو پسپا کر نے پر افو اج پاکستان کے نو جو اں اور افو اج کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور 10دہشت گر دوں کی ہلاکت پر اطمینان کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کی ہما ری ملک کی افواج سر حد وں پر نا صرف نگہبانی کے فر ائض انجام دے رہے ہیں بلکہ دہشت گر دوں کیخلا ف جنگ میں اپنی جا نو ں کے نزرانے دے رہے ہیں جو قوم کا اثا ثہ ہے اور تاریخ ان قر با نیو ں کو سنہر ی حرف سے یا د رکھے گی ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News