Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اراکین قومی اسمبلی بالخصوص شیخ صلاح الدین کی جدوجہدرنگ لے آئی گز شتہ روزنادراکے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی صدرات میں ہواوقاقی حکومت نے کراچی سمیت پورے پاکستان میں بسنے والے بنگالیوں اوربہاریوں کوشناختی کارڈ کے اجراء کافیصلہ کیا


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اراکین قومی اسمبلی بالخصوص شیخ صلاح الدین کی جدوجہدرنگ لے آئی گز شتہ روزنادراکے حوالے سے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی کی صدرات میں ہواوقاقی حکومت نے کراچی سمیت پورے پاکستان میں بسنے والے بنگالیوں اوربہاریو ں کوشناختی کارڈ کے اجراء کافیصلہ کیا
معاملہ کو قانو نی شکل دینے کیلئے پاکستان سیٹزن ایکٹ میں تر میم کا بھی فیصلے کیا گیا کمیٹی نے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بلا ک شنا ختی کارڈ کو جا ری کر نے کی بھی منظوری دی اور معاملہ کی تحقیقات کیلئے متعلقہ ادارو ں کو بھی ہد ایت جا ری کی کہ وہ معاملہ کی تحقیقات کر کے روکے ہو ئے شنا ختی کا رڈ کے اجراء کو ممکن بنائیں 
ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے اراکین قومی اسمبلی کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور شیخ صلا ح الدین کو شابا ش دی اور اس کا میابی کا سہراصرف انہیں کے سر جا تا ہے
اسلام آبا د ۔۔۔12اکتو بر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان اراکین قومی اسمبلی بالخصوص شیخ صلا ین کی جد وجہد رنگ لے آئی گز شتہ روز نا درا کے حو الے سے خصوصی پا رلیمانی کمیٹی کا اجلا س ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی صدرات میں ہو ا وقاقی حکو مت نے کر اچی سمیت پو رے پاکستان میں بسنے والے بنگا لیو ں اور بہا ریو ں کو شنا ختی کا رڈ کے اجر ا ء کا فیصلہ کیا۔ اس ضمن میں معاملہ کو قانو نی شکل دینے کیلئے پاکستان سیٹزن ایکٹ میں تر میم کا بھی فیصلے کیا گیا کمیٹی نے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد بلا ک شنا ختی کارڈ کو جا ری کر نے کی بھی منظوری دی اور معاملہ کی تحقیقات کیلئے متعلقہ ادارو ں کو بھی ہد ایت جا ری کی کہ وہ معاملہ کی تحقیقات کر کے روکے ہو ئے شنا ختی کا رڈ کے اجراء کو ممکن بنائیں ۔ایم کیو ایم پاکستان کی ان کو ششوں کو ایم کیو ایم کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے اراکین قومی اسمبلی کو زبر دست خراج تحسین پیش کیا اور شیخ صلا ح الدین کو شابا ش دی اور اس کا میابی کا سہراصرف انہیں کے سر جا تا ہے ۔فاروق ستار نے مز ید کہا ہمیں اسی لگن اور مستقل مزجی کے کو شش تیز کرنا ہو گی ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News