Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

بزم فروغ ادب وفن سندھ اورفریدپبلشرزکے زیراہتمام 15واں سالا نہ کتب میلہ میں ایم کیوایم پاکستان کے رابطہ کمیٹی اراکین سیدامین الحق،شکیل احمداورضلع سینٹرل کے چےئر مین ریحان ہاشمی کے ہمراہ شرکت


بزم فروغ ادب وفن سندھ اورفریدپبلشرزکے زیراہتمام 15واں سالا نہ کتب میلہ میں ایم کیوایم پاکستان کے رابطہ کمیٹی اراکین سیدامین الحق،شکیل احمداورضلع سینٹرل کے چےئر مین ریحان ہاشمی کے ہمراہ شرکت
بزم فروغ ادب وفن گز شتہ 15سالو ں سے علم وادب کے مید ان میں گر اں قدر خد مات انجام دے رہا ہے کتب میلہ کے توسط سے کتب کی اہمیت کو اجگر کر رہا ہے،سید امین الحق
اس انجمن میں طا لب علم کا کتب سے رشتہ نہیں ٹو ٹنے دیا ا س قسم کی ادبی سر گر میا ں معاشر ہ میں اعتدال کے مادہ میں مد د گا ر ہو تا ہے جس سے معاشر ہ میں بر داشت تحمل کے اوصاف جنم لیتے ہیں جو مجموعی طو ر پر ہما ر مجموعی قومی تشخص آئینہ دار ہو تا ہے،سید امین الحق 
اس قسم کی مثبت ادبی سر گر میو ں کے دائر ے کو وسیع کیا جائے اور تمام طبقہ افراد کی شم لیت کو بھی یقینی بنا یا جا ئے،شکیل احمد 
آپ لو گو ں کی حوصلہ آفزئی سے ہی یہ بزم جا ری وساری ہے ہما ری کو شش ہے کہ کتب بینی کی فر وخت کیلئے اپنے کر دار کو بڑھئے اس سلسلہ میں ہمیں آپ کا تعاون در کا ر ہو گا،فر ید حسین 
کراچی ۔۔۔11اکتوبر 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے بزم فر وغ ادب وفن سندھ اور فر ید پبلشر زکے زیر اہتمام 15واں سالا نہ کتب میلہ میں اراکن رابطہ کمیٹی امین الحق ،شکیل احمد اور ضلع سینٹر ل کے چےئر مین ریحان ہاشمی کے ہمر اہ شر کت کی ۔سید امین الحق نے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ بزم فروغ ادب وفن گز شتہ 15سالو ں سے علم وادب کے مید ان میں گر اں قدر خد مات انجام دے رہا ہے کتب میلہ کے توسط سے کتب کی اہمیت کو اجگر کر رہا ہے اور اس انجمن میں طا لب علم کا کتب سے رشتہ نہیں ٹو ٹنے دیا ا س قسم کی ادبی سر گر میا ں معاشر ہ میں اعتدال کے مادہ میں مد د گا ر ہو تا ہے جس سے معاشر ہ میں بر داشت تحمل کے اوصاف جنم لیتے ہیں جو مجموعی طو ر پر ہما ر مجموعی قومی تشخص آئینہ دار ہو تا ہے ۔اس مو قع پر رابطہ کمیٹی رکن شکیل احمد نے اپنے خیالا ت کا اظہا ر کر تے ہو ئے کہا کہ اس قسم کی مثبت ادبی سر گر میو ں کے دائر ے کو وسیع کیا جائے اور تمام طبقہافراد کی شمو لیت کو بھی یقینی بنا یا جا ئے ۔اس موقع پر فر ید پبلشر کے سر بر اہ سید فر ید حسین نے اراکین رابطہ کمیٹی کی آمد کا شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ آپ لو گو ں کی حوصلہ آفزئی سے ہی یہ بزم جا ری وساری ہے ہما ری کو شش ہے کہ کتب بینی کی فر وخت کیلئے اپنے کر دار کو بڑھئے اس سلسلہ میں ہمیں آپ کا تعاون در کا ر ہو گا بعد از اراکین رابطہ کمیٹی نے کتب میلہ کا معائنہ کیا تا ریخ اور فلسفہ کی کتب میں اپنی دلچسپی کا اظہا ر کیا ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News