Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

کو ئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ہزارہ بردری کے 5افرادکے جا ں بحق ہونے کے واقعہ پرمتحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی سخت الفاظ میں مذمت


کو ئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ہزارہ بردری کے 5افرادکے جا ں بحق ہونے کے واقعہ پرمتحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کی سخت الفاظ میں مذمت 
تو اتر کے ساتھ کو ئٹہ میں ہو نے والے واقعات تشویش نا ک ہیں جس کیلئے ضروری ہے کہ قانون نا فذ کر نے والے ادارے اور حکو مت مستحکم حکمت عملی کے ذریعے دہشت گر دوں کی بیخ کنی کی جا ئے،رابطہ کمیٹی 
وفاقی وصوبا ئی حکو مت نیشنل ایکشن پلا ن کو اس کی اصل روح کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں دہشت گر دوں ان کے سر پر ستو ں کیخلا ف جا ری آپر یشن کو مز ید مو ثر بنانے کی ضرورت ہے،رابطہ کمیٹی 
صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم شاہد خاقان عبا سی ،وزیر داخلہ احسن اقبا ل ،وزیر اعلی بلو چستان سر دار ثنا ء اللہ زہر ی اور قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ جو دہشت گر د عنا صر ٹا رگٹ کلنگ میں ملو ث ہیں انہیں فی الفوار گر فتار کر کے قانون کے کہٹرے میں لا یا جا ئے
کر اچی ۔۔۔10اکتو بر 2017ء
متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کو ئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ میں ہزارہ بر دری کے 5افراد جا ں بحق ہو نے کے واقعہ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ تو اتر کے ساتھ کو ئٹہ میں ہو نے والے واقعات تشویش نا ک ہیں جس کیلئے ضروری ہے کہ قانون نا فذ کر نے والے ادارے اور حکو مت مستحکم حکمت عملی کے ذریعے دہشت گر دوں کی بیخ کنی کی جا ئے اور وفاقی وصوبا ئی حکو مت نیشنل ایکشن پلا ن کو اس کی اصل روح کے مطا بق عمل درآمد کو یقینی بنا ئیں دہشت گر دوں ان کے سر پر ستو ں کیخلا ف جا ری آپر یشن کو مز ید مو ثر بنانے کی ضرورت ہے ۔کو ئٹہ اور بلو چستان کے مختلف علا قوں میں بم دھما کو ں اور دہشت گر دی کے واقعا ت میں متعد د افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے مز ید کہا کہ ٹارگٹ کلنگ ودہشت گر دی کے ما ضی میں بھی ایسے واقعات ہو چکے ہیں جن کی روک تھام کیے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا ۔رابطہ کمیٹی نے صدر ممنون حسین ،وزیر اعظم شاہد خاقان عبا سی ،وزیر داخلہ احسن اقبا ل ،وزیر اعلی بلو چستان سر دار ثنا ء اللہ زہر ی اور قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں سے مطالبہ کیا کہ جو دہشت گر د عنا صر ٹا رگٹ کلنگ میں ملو ث ہیں انہیں فی الفوار گر فتار کر کے قانون کے کہٹرے میں لا یا جا ئے ۔رابطہ کمیٹی پاکستان نے ہزراہ بر داری ودیگر دہشت گر دی کا شکا ر ہو نے والوں سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کیا ہے اور زخمی ہو انے والو ں کیلئے دعا ئے صحت کی ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News