Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ممتازعالم دین ومہتمم بنوریہ ٹاؤن مفتی نعیم کی مقامی اسپتال میں ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی عبدالحسیب اوراقبال مقدم نے عیا دت کی


ممتازعالم دین ومہتمم بنوریہ ٹاؤن مفتی نعیم کی مقامی اسپتال میں ایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی عبدالحسیب اوراقبال مقدم نے عیا دت کی 
عبد الحسیب اور اقبا ل مقدم نے مفتی نعیم کی خیرت دریافت کر تے ہو ئے انہیں پھو لوں کا گلد دستہ پیش کر تے ہو ئے ان کی جلد صحتیا بی کیلئے خصوصی دعا کی 
ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی جا نب سے ان کی صحتیابی کیلئے خصوصی پیغام بھیجا اور ممتا ز عالم دین مفتی نعیم نے خیرت دریافت کر نے پر ایم کیو ایم پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کا شکر یہ ادا کیا 
کر اچی ۔۔۔۔10اکتو بر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین عبد الحسیب اور اقبا ل مقدم نے ممتاز عالم دین ومہتمم بنو ریہ ٹا ؤن مفتی نعیم کی مقامی اسپتال میں عیا دت کی ۔عبد الحسیب اور اقبا ل مقدم نے مفتی نعیم کی خیرت دریافت کر تے ہو ئے انہیں پھو لوں کا گلد دستہ پیش کر تے ہو ئے ان کی جلد صحتیا بی کیلئے خصوصی دعا کی ۔اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کی جا نب سے ان کی صحتیابی کیلئے خصوصی پیغام بھیجا اور ممتا ز عالم
دین مفتی نعیم نے خیرت دریافت کر نے پر ایم کیو ایم پاکستان اور ڈاکٹر فاروق ستار کا شکر یہ ادا کیا ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News