Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم پاکستان ہرشعبے میں گرانقدرخدمات انجام دے رہی ہے اورہم طبی شعبے میں عوام کی بہتری اورسہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام اسپتال اورمحکمہ صحت میں تنظیم نوکا کام کررہے ہیں ۔شبیراحمدقائم خانی


ایم کیوایم پاکستان ہرشعبے میں گرانقدرخدمات انجام دے رہی ہے اورہم طبی شعبے میں عوام کی بہتری اورسہولتوں کی فراہمی کیلئے تمام اسپتال اورمحکمہ صحت میں تنظیم نوکا کام کررہے ہیں ۔شبیراحمدقائم خانی
میڈیکل ایڈ کمیٹی سیلا ب اور قدرتی آفا ت کے موقع پر خصوصی خدمات انجام دیتی رہی ہے اس وقت بھی ہیٹ اسٹر وک سے بچاؤکے کیمپ شہر کے مختلف مقاما ت پر لگا ئے گئے ہیں،شبیر احمد قائم خانی 
شبیر احمد قائم خانی اور عبد القادر خانز داہ نے کو رنگی اسپتال ،سر فر از رفیقی اسپتا ل اورسندھ گو رنمنٹ اسپتا ل نیو کر اچی کے ذمہ داران کے نا موں کا اعلان کیا اور انہیں ہد ایت کی کہ وہ میڈیکل ایڈ کمیٹی کو اور اپنے یو نٹس کو اپنی کر کا رکر دگی سے مثالی بنا ئیں ۔ 
کر اچی ۔۔۔10اکتو بر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے رکن شبیر احمد قائم خانی نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان ہر شعبے میں گر انقدر خد ما ت انجام دے رہی ہے اور ہم طبی شعبے میں عوام کی بہتر ی اور سہو لتو ں کی فر اہمی کیلئے تمام اسپتا ل اور محکمہ صحت میں تنظیم نو کا کام کر رہے ہیں ہم نے( کے۔ کے ۔ایف )کی جا نب سے گز شتہ دنو ں مختلف اسپتا لو ں میں ادویات اور آلا ت بھی فر اہم کئے ہیں میڈیکل ایڈ کمیٹی سیلا ب اور قدرتی آفا ت کے موقع پر خصوصی خدمات انجام دیتی رہی ہے اس وقت بھی ہیٹ اسٹر وک سے بچاؤکے کیمپ شہر کے مختلف مقاما ت پر لگا ئے گئے ہیں ۔ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان میڈیکل ایڈ کو مزید مضبو ط کر یں اور عوام کی خد مت کو بنیا دی اصول بنا ئیں ۔رکن رابطہ کمیٹی شبیر احمد قائم خانی اور عبد القادر خانز داہ نے کو رنگی اسپتال ،سر فر از رفیقی اسپتا ل اور سندھ گو رنمنٹ اسپتال نیو کر اچی کے ذمہ داران کے نا موں کا اعلان کیا اور انہیں ہد ایت کی کہ وہ میڈیکل ایڈ کمیٹی کو اور اپنے یو نٹس کو اپنی کر کا رکر دگی سے مثالی بنا ئیں ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News