Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیراحمد قائمخانی اورعادل خان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی اورعلامہ کمیٹی کے انچارج جاویداحمدنے مقامی تھا نے میں علامہ حسن ظفرنقوی سے ملا قات کی


متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیراحمد قائمخانی اورعادل خان کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی علی رضاعابدی اورعلامہ کمیٹی کے انچارج جاویداحمدنے مقامی تھا نے میں علامہ حسن ظفرنقوی سے ملا قات کی
لا پتہ افراد کا غم ہم سے بہتر کو ن جانتا ہو گا ہما رے 150سے زائد ساتھی لاپتہ ہے ان کے اہل خانہ کی آنکھے اپنے پیا رو ں کے انتظار میں پتھر ا گئی ہے ،شبیر احمد قائم خانی 
ہما ری جدوجہد کا مقصد بلا امتیا ز رنگ ونسل تمام لا پتہ افراد کی با زیابی ہے،علا مہ حسن ظفر نقوی 
کر اچی ۔۔۔09اکتو بر 2017ء
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیر احمد قائمخانی اور عادل خان کے ہمر اہ رکن قومی اسمبلی علی رضاعابد ی اور علامہ کمیٹی کے انچارج جا وید احمد نے مقامی تھا نے میں علا مہ حسن ظفر نقوی سے ملا قات کی اور ان کے مقاصد کے ساتھ اظہا ر یکجہتی کر تے ہو ئے لا پتہ افراد کی با زیا بی کیلئے ان کی بھر پو ر حما یت کی اس مو قع پر شبیر احمد قائمخانی نے کہا لا پتہ افراد کا غم ہم سے بہتر کو ن جانتا ہو گا ہما رے 150سے زائد ساتھی لاپتہ ہے ان کے اہل خانہ کی آنکھے اپنے پیا رو ں کے انتظار میں پتھر ا گئی ہے ۔ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ارباب اقتدار سے مطالبہ کیا کہ تمام لاپتہ افراد کو یا تو رہا کیا جا ئے یا ان پر کو ئی مقدما ت ہے تو انہیں کھلی عدالتو ں میں پیش کیا جا ئے اس مو قع پر علا مہ حسن ظفر نقوی نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی آمد کا شکر یہ ادا کر تے ہوئے کہا کہ ہما ری جدوجہد کا مقصد بلا امتیا ز رنگ ونسل تمام لا پتہ افراد کی با زیابی ہے ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News