Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

جسٹس جاویداقبال کی بطورچےئرمین نیب تقریری پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کانیک خواہشات کااظہار


جسٹس جاویداقبال کی بطورچےئرمین نیب تقریری پرمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان کانیک خواہشات کااظہار
امیدظاہرکی ہے کہ ان کے دور میں نیب کا ادارہ ملک میں بد عنو انی کے عفریت کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے میں اہم کر دار ادا کر ے گا،ترجمان ایم کیو ایم پاکستان
جسٹس جا وید اقبا ل لا پتہ افراد کمیشن کے سر بر اہ کی حیثیت سے کر اچی سے لا پتہ ایم کیو ایم کے سینکڑوں لا پتہ کا رکنان کی با زیا بی کیلئے خا طر خو اہ کر دار ادا نہ کر سکے جس کے با عث ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان کے اہل خا نہ سمیت عام شہر یو ں کی نظر میں پاکستانی نظام انصا ف کے حو الے سے اعتما د بحا ل نہ ہو پا یا،ترجما ایم کیو ایم پاکستان
ملک میں 179میگا کر پشن کیسز کے حو الے سے فور ی بر سر پیکا ر ہو تا کہ کسی کو بھی آئند ہ نیب کے کر دار پر سوال اٹھا نے کا مو قع نہ ملے،ترجمان ایم کیو ایم
متحد ہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے تر جمان نے جسٹس جا وید اقبا ل کی بطور چےئر مین نیب تقر یری پرنیک خو اہشات کا اظہا ر کر تے ہو ئے امید ظا ہر کی ہے کہ ان کے دور میں نیب کا ادارہ ملک میں بد عنو انی کے عفریت کو جڑ سے اکھا ڑ پھینکنے میں اہم کر دار ادا کر ے گا ۔تر جمان نے کہا کہ جسٹس جا وید اقبا ل لا پتہ افراد کمیشن کے سر بر اہ کی حیثیت سے کر اچی سے لا پتہ ایم کیو ایم کے سینکڑوں لا پتہ کا رکنان کی با زیا بی کیلئے خا طر خو اہ کر دار ادا نہ کر سکے جس کے با عث ایم کیو ایم پاکستان کے کا رکنان کے اہل خا نہ سمیت عام شہر یو ں کی نظر میں پاکستانی نظام انصا ف کے حو الے سے اعتما د بحا ل نہ ہو پا یا تا ہم اب ہما ری دعا ہے کہ ان کی سر بر اہی میں نیب بد عنوان افراد کیخلا ف بلا تخصیص کا رروائی کر ئے ۔ملک میں 179میگا کر پشن کیسز کے حو الے سے فور ی بر سر پیکا ر ہو تا کہ کسی کو بھی آئند ہ نیب کے کر دار پر سوال اٹھا نے کا مو قع نہ ملے ۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News