Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ٹاؤن انچارج آگرہ تاج کالونی اقبال بھائی کی اہلیہ کے انتقال پرایم کیوایم( پاکستان)کی رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت


ٹاؤن انچارج آگرہ تاج کالونی اقبال بھائی کی اہلیہ کے انتقال پرایم کیوایم( پاکستان)کی رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
کراچی۔۔۔11اگست 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کی رابطہ کمیٹی نے ٹاؤن انچارج آگرہ تاج کالونی اقبال بھائی کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔

Tags: ,

More Stories From Urdu News