Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم(پاکستان)کے زیرا ہتمام 70ویں یوم آزادی کوجوش وجذبے کے ساتھ منانے کی تیاریوں کاآغازہوچکاہے تمام ضلعی دفاتریونین کونسلزاوردیگرذیلی تنظیمی دفاترمیں عوام وکارکنان میں جوش وخروش پایاجاتاہے گلی محلوں کوسجانے کاعمل جاری ہے۔


ایم کیوایم(پاکستان)کے زیرا ہتمام 70ویں یوم آزادی کوجوش وجذبے کے ساتھ منانے کی تیاریوں کاآغازہوچکاہے تمام ضلعی دفاتریونین کونسلزاوردیگرذیلی تنظیمی دفاترمیں عوام وکارکنان میں جوش وخروش پایاجاتاہے گلی محلوں کوسجانے کاعمل جاری ہے۔
ایم کیو ایم(پاکستان) اپنا 70واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وطن عزیز کو فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے جہاں بلاامتیاز رنگ و نسل مذہب سب کو مساوی حقوق حاصل ہوں گے۔
جگہ جگہ چوکوں ،چوراہوں پر جشن آزادی کے کیمپ قائم ہیں جن میں ملی نغمے بجائے جارہے ہیں ۔
کراچی۔۔۔10اگست 2017ء
ایم کیو ایم(پاکستان)کے زیرا ہتمام 70ویں یوم آزادی کوش و جذبے کے ساتھ منانے کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے تمام ضلعی دفاتر یونین کونسلز اور دیگر ذیلی تنظیمی دفاتر میں عوام و کارکنان میں جوش و خروش پایا جاتا ہے گلی محلوں کو سجانے کا عمل جاری ہے۔جگہ جگہ چوکوں ،چوراہوں پر جشن آزادی کے کیمپ قائم ہیں جن میں ملی نغمے بجائے جارہے ہیں ۔ایم کیو ایم (پاکستان)پہلے بھی جشن آزادی کے عشرے کو عشرہ صفائی سے منسوب کیا ہے ۔جسکی تیاریوں کو بھی حتمی شکل دی جارہی ہے اس ضمن میں ایم کیو ایم کے مختلف ٹاؤنز اور اضلاع میں تنظیمی اجلاس منعقد کئے جاچکے ہیں ۔ایم کیو ایم (پاکستان)کے تمام علاقائی دفاتر میں جشن آزادی کی مناسبت سے پروگراموں کو حتمی شکل دی جارہی ہے ان تقریبات میں زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کو شامل رکھا گیا ہے اور اس عمل کو بھی اجاگر کی جارہا ہے کہ ہم اپنا 70واں یوم آزادی اس عزم کی تجدید کے ساتھ منارہے ہیں کہ وطن عزیز کو فلاحی ریاست بنا کر دم لیں گے جہاں بلاامتیاز رنگ و نسل مذہب سب کو مساوی حقوق حاصل ہوں گے۔
*****

Tags: ,

More Stories From Urdu News