Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

ایم کیوایم،سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے رکن اسحاق فلسطینی کی والدہ محترمہ بدین زون گولارچی کے سابق سیکٹرانچارج حبیب الرحمن اورایلڈرزونگ ملیر ٹاؤن کے شہیدکارکن رفیق احمد کی بیوہ اوراے پی ایم ایس اوسیکٹرسی کے سابقہ سینئرجوائنٹ سیکٹرآرگنائزرنا صرحسین کے انتقال پرایم کیوایم(پاکستان)کے سر براہ ڈاکٹرمحمدفاروق ستارکااظہار تعزیت

کراچی ۔۔۔13، جولائی 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان ) کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اسحاق فلسطینی کی والد ہ محترمہ ایم کیوایم بدین زون گولارچی کے سابق سیکٹر انچارج حبیب الرحمن ، اور ایم کیوایم ایلڈرزونگ ملیر ٹاؤن کے شہید کارکن رفیق احمد کی بیوہ اور اے پی ایم ایس او سیکٹر سی کے سابقہ سینئر جو ائنٹ آرگنائزر نا صر حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت تمام کارکنان مرحومین کے لواحقین کے غم میں شریک ہیں۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے

Tags: ,

More Stories From Urdu News