Go to ...
Muttahida Quami Movement on YouTubeRSS Feed

کورنگی ٹاؤن یوسی 26کے اسیرساتھی آصف کے بڑے بھائی کے انتقال پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم(پاکستان)کااظہارتعزیت


کورنگی ٹاؤن یوسی 26کے اسیرساتھی آصف کے بڑے بھائی کے انتقال پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم(پاکستان)کااظہارتعزیت
کراچی۔۔۔12جولائی2017ء
ایم کیو ایم (پاکستان )کی رابطہ کمیٹی نے کورنگی ٹاؤن یوسی 26کے اسیر ساتھی آصف بھائی کے بڑے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اوررنج کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی (پاکستان)نے مرحوم کے سوگوران سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت اور ان کے درجات بلند فرمائے۔آمین

Tags: ,

More Stories From Urdu News